ضلع کولئ پالس ( mansehra.com) بر پارو ہوائی موڑ سے جیپ گاڑی نمبری JAB191 گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ 4 زخمی ہیں زخمیوں میں 3 عورتیں اور 1 مرد جبکہ جاں بحق شدہ گان میں
1۔ ڈرائیور شیر ولی ولد کیماء سکنہ شراکوٹ
2۔ نوشیر شیرکھن خیل ولد سرو سکنہ بر پارو
3۔ زوجہ سربلند 35 سال
4۔ زوجہ ملا خان بعمر 40 سال
5۔ دختر سربلند بعمر 2ماہ کی بچی