#شتیال
#ٹرک___حادثہ
شتیال ہربن داس کے مقام پر گلگت سے پنڈی جانے والا ٹرک 7 بجے کے قریب خوفناک حادثہ کا شکار ہوکر گہری کھائ میں جا گرا جس کے باعث ٹرک میں سوار ٹرک ڈرائیور موقع پر جانبحق
جانبحق شخص تعلق شانگلہ سے بتایا جا رہے
حادثے کے بعد مقامی پولیس اور عوام نے ڈیڈ باڈی کو ریسکیوں کرنے کے بعد RHC شتیال منتقل کر دیا