آج حدود تھانہ ہربن دریاے سندھ کے پاس ایک نعش ملی تھی، اطلاع ملنے پر
ڈی ایس پی سرکل شتیال غلام محمد خان ،ایس ایچ او تھانہ ہربن سبزل خان نے ہمراہ نفری موقع پر پہنچ کر جایزہ لیا، چونکہ میت کافی پرانی اور ناقابل شناخت، ناقابل فرانزک تھی اس لیے علاقای لوگوں اور پولیس نے ساتھ ملکر نماز جناہ کے بعد شتیال قبرستان میں میت کی تدفین کی.