ڈرگ کنٹرول کوہستان اپر کی کمیلہ بازار میں کارروائی ،جعلی ادویات کے ناسور کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے ۔تفصیلات کے مطابق مارکیٹ میں جعلی ادویات کی لعنت کے خاتمے کے لیے ڈپٹی کمشنر کوہستان اپرعرفان اللہ محسود اور ڈی جی ڈرگ کنٹرول اینڈ فارمیسی سروسز خیبر پختونخوا پشاور کی ہدایت پر ڈرگ انسپکٹر کوہستان اپر جناب محمد اشفاق نے کومیلا بازار کا دورہ کیا اور ڈرگ ایکٹ 1976 اور اس کے تحت بنائے گئے قوانین کی پاسداری کیلئے مختلف میڈیکل سٹورز اور ادویات سپلائی کرنے والی گاڑیوں کا معائنہ کیا۔ معائنے کے دوران ادویات کی ایکسپائری، وارنٹی انوائسز، کنٹرول/نشہ آور ادویات، اسٹوریج اور صفائی کو اچھی طرح چیک کیا گیا۔ علاوہ ازیں میڈیکل سٹورز مالکان کو معیاری ادویات کی منظور شدہ قیمت پر دستیابی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June