گورنر کےپی حاجی غلام علی نے کہا ھے کہ کے پی کے عوام گھر میں صرف ایک بلب جلائیں تاکہ بچت ہو سکے محدود بجٹ کے اندر کے پی کا محدود بجٹ لا رھے ہیں پی ٹی آئی کی سابقہ حکومت نے غیر ضروری بھرتیوں اور غیر ضروری ممنصوبوں کے ذریعے کے پی کے خزانے پر بہت بوجھ ڈالا اور صوبے کو مقروض بنا دیا اب کفایت شعاری کے سوا کوئی چارہ نہیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June