شاہانہ سکندر خیبرپختونخوا کی پہلی ٹی ایم او تعینات، ضلع نوشہرہ سے تعلق رکھنے والی شاہانہ سکندر نے بطور ٹی او آر تحصیل نوشہرہ شاندار کارکردگی دیکھاٸی، انکی شاندار کارکردگی کو مدِنظر رکھتے ہوئے خیبر پختونخوا حکومت کی جانب انہیں تحصیل جہانگیرہ میں ٹی ایم او تعینات کردیا گیا، شاہانہ سکندر نے بطور ٹی او آر تحصیل نوشہرہ انتہائی جانفشانی سے اپنی زمہ داریاں نبھائیں اور ناجائز تجاوزات کا علاقہ سے خاتمہ کیا، انہیں عوامی سماجی حلقوں میں اس وجہ سے بھی مقبولیت حاصل ہے، نوشہرہ کے عوامی و سماجی حلقوں نے خیبرپختونخواحکومت کے فیصلے کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ بطور تحصیل ایڈمنسٹریٹر آفیسرجہانگیرہ عوامی امنگوں کے مطابق فرائض منصبی سرانجام دینگی.
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June