ہری پور:تھانہ سٹی کی ناک کے نیچے فورٹ روڈ کی عقبی آبادی میں چور گھر کی کھڑکی کاٹ کر گھر میں گھس گے، انتہائی آرام سکون سے گھر میں بیٹھ کر چائے بنا کر پیتے بھی رہے۔ پولیس سوئی رہی۔ لاکھوں روپیہ مالیتی قیمتی سامان ،طلائی زیوارات اور نقدی لے اڑے۔ تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ۔درج کر کے تحقیقات شروع کر دی۔
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June