ہری پور۔ میں لاپتہ نوجوان کی چار روز بعد لاش بر آمد
تھانہ سراۓ صالح کی حدود چنگی بانڈی کےرہاشی
گزشتہ چار روز سے لاپتہ معز علی ولد مظہر کی لاش چنگی بانڈی پہاڑ کی چوٹی نوگزی سے برآمد۔کی گئی
ہری پور۔پولیس نے دشوار گزار
چوٹی سے لاش کو تحویل میں لے کر
پولیس پارٹی پیدل ٹراما سنٹر پہنچی
نوجوان کی لاش ملنے کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ۔