ملک بھر کی طرح ضلع ہری پور میں ضلعی انتظامیہ و پولیس کے زیر اہتمام یوم تکریم شہدا پاکستان ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
ریلی کا مقصد پولیس شہدا سمیت دیگر فورسز کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے۔
ملک بھر کی طرح ضلع ہری پور میں بھی ضلعی انتظامیہ و پولیس کے زیر اہتمام یوم تکریم شہدا پاکستان کی ریلی کا انعقاد۔
ریلی کا مقصد پولیس و فورسسز کے شہدا کو ملک پاکستان کی سلامتی اور امن امان کے لئے جانوں کا نذرانہ پیش پر خراج عقیدت پیش کرنا ہے۔
ریلی میں ضلعی انتظامیہ، پولیس افسران ،سول سوسائٹی اور سکول کے طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔