ہری پور . کوٹ نجیب اللہ تھانہ کی حدود چوکی رضوان شہید کی حدود چمبہ پنڈ میں دوران گشت ہری پور پولیس کے جوانوں پر نا معلوم افراد کی فائرنگ , گولی لگنے سے کانسٹیبل راجہ خدا بخش شہید جبکہ ایک مقامی شہری شدید زخمی ہو گیا ۔پولیس اہلکار پر حملہ کی خبر ملتے ہی کمشنر ہزارا عامر سلطان خان ترین ،ڈی آئی جی ہزارہ، قائم مقام ڈی پی او آصف گوہر خان ، ایس ڈی پی اوز ، ایس ایچ اوز اور پولیس ملازمین کی بڑی تعداد مقتول کی رپاٸش گاہ پر پہنچ گئی ہے ۔
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June