ہری پور تحصیل غازی کے نواحی ماڈل ویلج عیسی سے 25 سالہ خاتون کی قتل شدہ نعش برآمد .تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ہری پور تھانہ غازی کی حدود ماڈل ویلج عیسی زیر تعمیر مکان سے گلہ کٹی تشدد زدہ لاش 25 سالہ شادی شدہ خاتون ماہ نور زوجہ ابرار کی نعش زیر تعمیر گھر کی پانی کی ٹینکی سے برآمد ہوئی. مرحومہ دو بچیوں اور ایک بچے کی ماں بتائی جاتی ہے بچوں میں ایک بچے کی عمر چھ سال، بچی کی عمر چار سال اور سب سے چھوٹی بچی کی عمر دو سال ہے. خاتون کل شام سات بجے سے لاپتہ تھی اسکی نعش کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی. خاتون کی لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹمارٹم کے لیے سول ہسپتال غازی منتقل کر دیا .پولیس نے مقدمہ درج کر کے دریافت شروع کر دی اور پوسٹمارٹم کے بعد ضابطہ کی کاروائی مکمل کرتےہوئے نعش کوورثاء کے حوالے کردیا.
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June