*۔۔۔بجلی کے ظلمانہ بلوں کے خلاف اہلیان محلہ دربند کا شدید احتجاج،بجلی کے بھاری بھرکم بل نامنظور،ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے،ظالم حکومت نامنظور کے فلک شگاف نعرے،تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور غیر قانونی ٹیکسوں کے خلاف اہلیان محلہ دربند شدید سراپا احتجاج ہیں۔اس حوالے سے محلہ دربند کی جانب سے پر امن ریلی کا انعقاد کیا گیا،جس میں عوام کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کرتے ہوٸے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔احتجاجی مظاہرین نے ہاتھوں میں مختلف نعروں والے بینر اٹھا رکھے تھے۔اس موقع پر احتجاجی مظاہرین کا کہنا تھا کہ بجلی کے بھاری بل نامنظور ہیں۔حکومت بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے اور غیر قانونی ٹیکس ختم کرے بصورت دیگر شدید احتجاج کیا جاٸے گا اور احتجاج کا داٸرہ کار وسیع کیا جاٸے گا۔*
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June