خیبرپختونخوا میں رواں ہفتے مون سون کی مزید بارشوں کاامکان۔ محکمہ موسمیات
۔صوبے میں کل سےمون سون کی مزید بارشیں شروع ہونےامکان ہے۔محکمہ موسمیات
۔ تیزبارشوں اور ہواؤں کےپیش نظر ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے
۔بالائی اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ۔پی ڈی ایم اے مراسلہ
۔ضلعی انتظامیہ چھوٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنائیں۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے
۔سوات،کوہستان،بونیر،اورکزئی ، چترال،مانسہرہ،شانگلہ، دیر،ابیٹ آباد،خیبر،صوابی ،پشاور میں تیز بارشوں سے ندی ،نالوں میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کا امکان ۔ مراسلہ
۔بارشوں سے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کاخدشہ۔ مراسلہ
۔ دریاوں،ندی اور برساتی نالوں میں پانی کے بہاو کی نگرانی کی جائے۔پی ڈی ایم اےمراسلہ
۔طوفان کی صورت عوام بجلی کی تاروں، کمزور تعمیرات، سایئن بورڈز اور بل بورڈز سے دور رہے۔
۔حساس بالائی علاقوں میں سیاحوں اور مقامی کمیونٹیز کو ایڈوائزری کی ترسیل یقینی بنائیں۔ پی ڈی ایم اے مراسلہ
۔پیغامات مقامی زبانوں میں پہنچائے جائیں ۔پی ڈی ایم اے مراسلہ
۔تمام متعلقہ لائن ڈیپارٹمنٹس روڈ لنکس کی بحالی