پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسو سی ایش نے 22جولائی ھفتےکے روز ملک بھر میں ھڑتال کا اعلان کردیا۔۔
ھفتے کے روز صبح چھ بجے سے پورے ملک میں پیٹرول پمپ بند کردیئے جائینگے۔۔۔
پیٹرول پمپس پر ڈیلر مارجن منفی ہوگیا ہے۔ پیٹرولیم ڈیلز ایسو سی ایشن
ملک بھر کے 12000 پیٹرولیم۔ڈیلرز ڈیلر مارجن کم ہونے سے پریشانی کا شکار ہیں۔ڈیلرز ایسو سی ایشن
ایرانی پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت سے پیٹرو پمپس کی سیل 30 فیصد تک گرگئی ہے۔۔ ڈیلرز ایسو سی ایشن
وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کراچی میں ڈیلز ایسوسی ایشن سے ملاقات کا۔وعدہ کیا جو پورا نہ ہوا۔ڈیلرز ایسو سی ایشن