خواتین پولیس افسران کی استعداد کار بڑ ھا نے کے لیے ورکشاپ کا اهتمام

خواتین پولیس افسران کی استعداد کار بڑھانے کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ،
ضلعی پولیس سربراہ عمر طفیل پی ایس پی کی ہدایات پر اے ایس پی فائزہ تنویر اور ماہرین نفسیات مشال قاضی اور ڈاکٹر اسد نے ضلع پولیس کی خواتین اہلکاروں کو اس حوالے سے تربیت فراہم کی ۔
اس موقع پر اے ایس پی فائزہ تنویر کا کہنا تھا کہ خواتین پولیس کا معاشرے میں مظلوم خواتین کی قانونی معاونت و امداد کی فراہمی میں اہم کردار ہے، اس حوالے سے خواتین افسران و اہلکار تمام تر وسائل بروئے کار لاتے ہوئے خواتین کو انصاف کی فراہمی ممکن بنائیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں