شنکیاری بیوی کو قتل کر کے لاش جنگل میں چھپانے والا سفاک شوہر گرفتار

تھانہ شنکیاری (-) تھانہ شنکیاری کی حدود کادی والی کائیاں جبوڑی جنگل میں اپنی بیوی کو قتل کرکے لاش چھپانے والا سفاک قاتل شوہر گرفتار ، مقتولہ دن کو اپنے شوہر کو کھانا دینے گئ جو شوہر نے فائرنگ کرکے اسے قتل کر دیا اور اسکی لاش کو جنگل میں چھپا دیا تھا۔

پولیس نے فوری طور پر کاروائ کرتے ہوۓ مقتولہ کی لاش کو جنگل سے برآمد کرکے سفاک قاتل ریاست ولد مولی کو گرفتار کرکےتفتیش شروع کر دی۔

ابتدائ تفتیش کے مطابق قتل گھریلو جھگڑے کی وجہ سے ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں