مانسہرہ کروڑی اوگی نوجوان کو گولی مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

مانسہرہ ۔بتیس سالہ نوجوان گولیوں کا نشانہ بن گیا

مانسہرہ کی تحصیل اوگی:-کے علاقے یوسی کروڑی گاؤں ٹھاکرہ بٹنگی شنگری مولوی فیض محمد کے بیٹے کے 32 سالہ بیٹے عبدلسلام کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ق ت ل کردیا۔پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں