مانسہرہ ۔اینٹی کرپشن کا پانچ سرکاری محکموں کے دفاتر پر چھا پہ ۔۔بھرتیوں کا پانچ سالہ ریکارڈ قبضہ میں لے لیا

مانسہرہ اینٹی کرپشن ٹیم نے مانسہرہ کے پانچ سرکاری محکموں ٹی ایم اے محکمہ صحت محکمہ تعلیم سی اینڈ ڈبلیو اور پبلك ہیلتھ پر چھآپے مار کر پانچ سال میں ہونے والی بھرتیوں کا ریکارڈ قبضہ میں لے لیا اے ڈی اینٹی کرپشن طفیل خان نے بتایا کہ صوبائی ڈاریکٹر عارف یوسف زئی کی ہدایت پر سیاسی اور غیر قانونی بھرتیوں کی چھان بین کے لیے ریکارڈ قبضہ میں لیا ہے ذمہ داروں کے خلاف کار وائی کی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں