میاں ضیاءالرخمان کی نا اہلی ختم ہونے کا امكان ۔۔پھر امیدوار کون ہو گا ؟

چند روز میں بالاکوٹ سے سابق ایم پی اے میاں ضیاء ولر خمان کی جعلی ڈگری کیس میں نا اہلی ختم ہونے کے امكان ھے جس کے بعد وه الیکشن میں حصہ لے سکتے ہیں ایسی صورت میں بالاکوٹ سے مسلم لیگ نون کے ٹکٹ کے دو امیدوار بن جائیں گے میاں ضیاء و الر خمان اور جنید قاسم ۔۔مسلم لیگ نون کس کو ٹکٹ دے گی اس کے لیے امتحان ہو گا ان کے مقابلے میں پی ٹی آئی پی سے سابق وزیر سید احمد شاہ اور پی ٹی آئی سے ممتاز قانون دان منیر حسین لغمانی امیدوار ہو سکتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں