گورنر کے پی کے پر ترجمان اے این پی کے وار

ترجمان ANP ثمر ہارون بلور کا گورنر پختونخوا غلام علی پر گرلز کالج خالصہ، گلبہار بوائز کالج، پلوسئ گرلز کالج اور ارمڑ بوائز کالج میں نوکریوں کی بندر بانٹ اور سرکاری افسران کی پوسٹنگ/ٹرانسفر کا الزام، کہا گورنر اپنے اختیارات اور سرکاری وسائل کا ناجائز استعمال کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں