ہری پور اراضی تنا زعہ پر کزن کے ہاتھوں کزن قتل

ہری پور زمینی کے تنازعہ پر چچازاد بھائیوں نے وسیم افضل اعوان ولد افضل اعوان سکنہ کہکہ کو قتل کر دیا۔مقتول وسیم صدر بلائینڈ ایسوسی ایشن خیبرپختونخواہ نعیم افضل اعوان کا چھوٹا بھائی اور بشارت خان پرنسپل گورنمنٹ ہائیرسیکنڈری سکول نمبر1 ہری پور کا بھانجا تھا ۔ ۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں