مانسہرہ میں مون سون کی طوفانی بارشیں نالوں اور دریاؤں میں شدید طغیانی ۔۔اوگی بازار پانی سے بھر گیا رابطہ سڑکیں اور راستے بند جگ جگہ لینڈ سلائڈنگ ۔۔۔ریسکیو ڈبل ون ڈبل تو کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں
ڈاریکٹر جنرل ریسکیو1122 خیبرپختونخوا ڈاکٹر خطیر احمد صاحب صاحب کی ہدایت پر
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر مانسہرہ حفیظ الرحمن نے
تمام ریسکیورز کی چھٹیاں منسوخ کر دیں ، مون سون بارشوں کے موقع پر مانسہرہ میں ریسکیورز ہائی الرٹ رہیں گے
مانسہرہ ۔ضلعی افسران اور سٹیشن ہاؤس انچارج اپنے مطعلقہ سٹیشنز پر موجود رہیںنگے جبکہ آن کال ڈیوٹی آفیسر کو 24 گهنٹے الرٹ رہنے کی ھدایت جاری کی گئی ہے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی حفیظ الرحمن ۔
مانسہرہ ۔ مون سون کے دنوں میں ریسکیو کے اہلکار چوبیس گھنٹے عوام کو بھر پور خدمات فراہم کرنے کے لئے تیار رہینگے
مانسہرہ۔ریسکیو سروسز فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے کسی بھی ہنگامی صورت حال 1122یا 0997920126پر کال کر کے ریسکیو خدمات حاصل کر سکتے ہیں
مانسہرہ ۔ عوام الناس کو بہترین سروسز اور عوام کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے کوشاں ہیں