سکردو میں گاری دریا میں ڈوب گئی راجن پور کے چھ تاجر سوار تھے
سکردو سے گلگت آتے ہوئے ، بمقام سسی مبارک شاہ ہوٹل ، موڑ کاٹتے ہوئے سیاحوں کی گاڑی سیاحوں سمیت دریائے برد ( لاپتہ)ہوگئی ہے ۔*
موقع سے

دو عدد ٹارچ ،ٹچ موبائل ، گیس سلنڈر چار عدد سلیپر ملئے ہیں گلگت بلتستان ایمر جنسی سروس اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر تلاش جاری ہے ۔
ایک ڈیڈ باڈی انصر کیمپ کے مقام پر ملی ہے ۔ دوسری ڈیڈ باڈی تھلیچی کے مقام پر ملی ہے البتہ نام کی شناخت کا عمل جاری ہے ۔
سیاحوں کے نام ذیل ہیں
عبدالغفار
محمد آزاد
حق نواز
محمد تیمور
ثنااللہ
محمد طلحہ
ساکنان راجن پور جنوبی پنجاب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں