تھانہ سٹی کی حدود گنڈہ کَسی میں بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل
مقتول کے تیسرے بھائی حسن ولد سردار بہادر نے ایف آئی آر درج کرواتے ہوئے کہا
کہ میرے بھائی حسرت اور محسن کے درمیان توں تکرار ہوئی جس پر حسرت نے فائرکرتے ہوئے چھوٹے بھائی محسن کو قتل کر دیا
اور موقعہ سے فرارہو گیا۔جس اطلاع پر تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا گیا لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی