مانسہرہ دیرینہ عداوت دومختلف واقعات میں دوافرادقتل ایک زخمی ملزمان فرار سٹی پولیس نے واقعات کی تفتیش شروع کردی سٹی پولیس کیمطابق پہلے واقع میں مانسہرہ دارا میں رشتہ کے تنا زعہ پر نامزد ملزمان فضلاکبر فضل عالم اور زرداد نے فائرنگ کرکےفضل وہاب سکنہ کوہستان حال دارا کوقتل کردیا جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر کروڑی اوگی کارہائشی راہگیر نسیم زخمی ہوگیا جسے ہسپتال میں داخل کردیاگیا ہے اور ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگے ہیں جبکہ دوسرے واقع میں مانسہرہ بیدڑہ چوک میں احسان کوہستانی کو ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کردیاہے سٹی پولیس نے دونوں واقعات کے مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔۔۔کوہستان کو دشمنیاں مانسہرہ پہنچنے سے شہر میں قتل و غارت کی وارداتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ھے
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June