کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد کیمپس میں ،21 جون 2023 کو Job Fair کا انعقاد کیا جا رھا۔ھے۔۔۔جس میں ملک بھر سے عا لمی میعار کی 100 سے زائد کمپنیاں شر کت کریں گی. اس موقع پر طلبہ و طالبات کو انٹرویو کے زریعے نوکریاں اور انٹرنشپ فراہم کریں گی۔ کامسیٹس یونیورسٹی کا شمار نہ صرف پاکستان کی بلکہ دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں ھوتا ھے۔اس Job Fair کا انعقاد علاقہ بھر کے طلبہ کو نوکریاں فراہم کرنے میں سنگ میل ثابت ہوگا. اس سے ہزاروں طلبہ کے مستفید ہونے کی توقع کا اظہار کیا جا رہا ہے
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June