جرائم
گوجرانوالہ: بچوں کی لڑائی پر فائرنگ، چچا اور بھتیجا جاں بحق
28-ستمبر-2026 — Qazi Jawad
0 تبصرے
33 وزٹ
گوجرانوالہ میں بچوں کی لڑائی کے معاملے پر شروع ہونے والے تنازع نے شدت اختیار کرلی، فائرنگ کے نتیجے میں چچا اور بھتیجا جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق دونوں فریقین کے درمیان بچوں کی لڑائی پر تنازع شروع ہوا تھا، جس کے بعد کئی مرتبہ معمولی جھگڑے بھی ہوئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان مقتولین کے ڈیرے پر پہنچے اور فائرنگ کردی، جس کے بعد فرار ہوگئے۔
واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

تبصرے (0)
ابھی کوئی تبصرہ موجود نہیں — پہلا تبصرہ آپ کریں۔
تبصرہ کریں