Mansehra.com مانسہرہ ڈاٹ کام
16 ربیع الثانی 1448 ہجری منگل، 29 ستمبر 2026·15 اسو
آج کی حدیث سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ جس نے سبحان اللہ وبحمدہ ایک دن میں سو مرتبہ پڑھا اس کے تمام گناہ مٹا دیے جائیں گے اگرچہ (اس کے گناہ) سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں۔
تازہ ترین
جرائم

لکی مروت میں 2 نوجوانوں کی لاشیں برآمد، فائرنگ کرکے قتل کیے جانے کا انکشاف

28-ستمبر-2026 — Qazi Jawad 0 تبصرے 44 وزٹ
خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں گل باز دہقان کے قریب لونگ خیل روڈ سے 2 نوجوانوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
پولیس کے مطابق دونوں نوجوانوں کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں کو تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کردیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، جبکہ قتل کی وجوہات اور واقعے میں ملوث افراد سے متعلق معلومات جمع کی جا رہی ہیں۔

تبصرے (0)

ابھی کوئی تبصرہ موجود نہیں — پہلا تبصرہ آپ کریں۔

تبصرہ کریں

آپ کا تبصرہ منظوری کے بعد یہاں شائع ہوگا۔ ای میل عام صارفین کو نظر نہیں آئے گی۔