اٹھو ماں گھر چلیں ۔۔کے پی میں دل چیر دینے والا منظر

اٹھو ماں گھر چلیں..
اس گھر میں جہاں تم اور میں ہوں…
ماں تیرے بغیر میں کیا کروں گا
کتنی ٹھوکروں کی زد میں رہوں گا
بھوک لگے تو کس سے کہوں گا
کس کی گود میں سر رکھ کر سووں گا
مقتل گاہ میں ماں کی لاش سے لپٹا کمسن نوحہ گر اس آس پہ صدا دیتا ہے
کسی کی ماں نہ ماری جائے
کسی بچے کی کائنات نہ اجاڑی جائے
ماں بچے کا کُل جہاں ہوتا ہے
ورنہ تو جہاں صرف بیاباں ہوتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں