ناران – ناران کبھی صرف ایک سیاحتی مقام نہیں تھا۔ یہ جنگل، دریا، سبز میدان، پہاڑ اور کھلے مناظر کا ایک مکمل قدرتی نظام تھا۔ لیکن گزشتہ برسوں میں ناران اور کاغان ویلی میں ہوٹلوں، دکانوں اور دوسری تعمیرا...